سوال دو میاں بیوی کی لڑائی ھوئی تو بیوی نے کہا “تمہارے گھر کا کھانا میرے لئے حرام ھے” اب انکا پوچھنا ھے کہ کھا نے سے پہلے کیا کفارہ دینا ھو گا؟
جواب نہیں نہیں حرام بھی نہیں ہے اور کفارے کی ضرورت بھی نہیں
جواب نہیں نہیں حرام بھی نہیں ہے اور کفارے کی ضرورت بھی نہیں