سوال پاکستان میں بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

جواب بینک میں کام کی نوعیت دیکھ کر حکم مختلف ھو سکتا ہے مثال کے طور پر جس شعبے میں کام کرتے ہیں وہ سود سے مربوط ھو تو کچھ لیکن اگر الگ شعبے میں کام کریں جس کا سود کے لین دین سے کچھ تعلق نہیں ھو تو کچھ اور ھوسکتا ہے