سوال کیا فقہ جعفری میں یہ جائز ہے کہ ایک لڑکی کو شوہر نے طلاق دی ہو اور دو یا تین سال بعد اسی لڑکی سے دوبارہ وہی شویر شادی کرنا چاہے تو کیا یہ کرسکتاہے جب کی ا س خاتوںن نے اس مدت میں کسی سے شادی بھی نہیں کی ہو ؟

جواب اگر اس شوہر نے اس کو تین بار طلاق دی ہو تو ا س صورت میں جب تک وہ خاتون کسی اور سے شادی کرکے وہ طلاق نہ دے پہلے شوہر سے دوبارہ شادی نہیں کرسکتاہے لیکن ایسا نہ ہو بلکہ پہلی طلاق ہو تو اس صورت میں دوبارہ شادی کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے یعنی کرسکتا ہے