سوال اگر چمڑے کے جوتے یا اصلی اون (wool) سے بنا سوئیٹر امریکہ یا انگلینڈ سے خریدا ہوا ہو تو کیا وہ پہننا جائز ہوگا؟کیونکہ وہ غیر مسلم ہیں یہ بھی بتادیں کہ اگر پاکستان سے یہی اشیاء خریدی ہوں تو جائز ہیں یعنی اون اور جوتے یا سوئٹر امریکہ انگلینڈ کے بنے ہوئے؟
جواب باہر ممالک سے خرید نے کا پتہ بھی ہو جائز ہے ۔