سوال جو عورت یا خود قران کا استا دہے یا خود سیکھ رہی ہے تو کیا وہ اپنی مخصوص ایام میں قران پڑھ سکتا ہے اور پڑھے تو سات سے زیادہ پڑھنا مکروہ ہے تو اس کے حوالے سے کیا حکم ہےپھر وہ کیا کرے ؟

جواب مکروہ کا مطلب یہ ہے کہ اس کام کے کرنے پر گناہ نہیں ہے تو وہ جن سوروں میں سجدہ ہے ان کے علاوہ باقی سوروں کو پڑھنےاور پڑھانے میں کوئی اشکال نہٰیں ہے لیکن وہ احترام میں نہ پڑھے تو پھر بی ٹھیک ہے