سوال گر کسی کو قرض دے تو کئی سال بعد واپس کرے تو خمس کس پر واجب ہے،؟؟
جواب قرض دینے والے پر واجب ہے کیونکہ مال کا وہ مالک ہے لیکن وہ اجازت دو تو مقروض اس مال سے خمس ادا کرکے باقی جو بچ جائے اس کو واپس کرے گا ۔