سوال نماز جنازہ اور سورہ فاتحہ کس عمر کے مرحوم سے شروع ہوتی ہے اور نماز جنازہ کیا چھے سال قمری مکمل ہونے کے بعد سے شروع ہوتی ہے ناں ؟ اور کیا وہ بچہ جو پیدائش کے دس دن بعد فوت ہوجائے تو ا س پر بھی فاتحہ یا نماز جنازہ ہوگی ؟

جواب نماز جنازہ قمری چھے سال مکمل ہونے کے بعد واجب ہوتا ہے اور فاتحہ یہ ایک ہدیہ ہے اس کو اپ کسی کے لے بھی کرسکتا ہے جیسے اپ بچہ کے لیے نماز بھی ہدیہ کرسکتا ہے جب کہ ا س پر نماز تو واجب نہیں ہے اور دس دن والے بچہ پر نماز جنازہ نہیں لیکن غسل و کفن واجب ہے