سوال ریل گاڑی میں نما ز کیسے پڑھی جاتی ہے ؟

جواب اگر جہان پر گاڑی رکتی ہے وہاں پر پہنچنے تک نما ز کا وقت ہوجاتے ہو یہاں تک کہتے ہیں کہ مجبور انساں کے لیے صنح کی ازان تک رہتا ہے اگر وہ بھی ممکن ہو تو اس صورت میں جسیے ممکن ہو پڑھے جسے اگر کھڑا ہونا ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھے یہ بھی ممکن نہ ہو تو اشاروں سے پڑھے لیکن ریل میں کھڑا ہوسکتا ہے اور قبلہ کو معین کرنا بھی ممکن ہے تو اس میں کھڑاہو کر نما زپڑھ سکتا ہے لیکن گاڑی اور بس میں مشکل ہوتی ہے تو جسے ممکن ہو اسی طرح پڑھے اگر قضا ہونے تک گاڑی کا نہ رکنا یقین ہو