سوال گر کسی انسان نے نسل بندی کی ھے کیا وہ نماز پڑھا سکتا ہے؟ یا نماز کی پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

جواب پہلی صف میں کھڑے ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر نسل بندی ناجائز طریقے سے کیا ہے تو توبہ سے پہلے احتیاط سے کام لیں اور اگر جائز طریقے سے کیا ھو تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے