# 2773 سوال ابھی جو شادیاں ہوتی ہے یا ہورہی ہے ا س میں یہ مہندی کا پراگرام ہو تا ہے اور لڑکی اور لڑکوں کے ہاتھ کو مہندی لگاتے ہیں تو یہ کام کیا ہے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں ہے ؟ Question Date: 11/11/2022 جواب اس میں کوئی حرج نہیں ہے