سوال اگر ایک بندہ جاب کرتا ہو اور وہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہے تو کیا وہ وہاں پربھی پڑھ سکتا ہے یا واپس گھر میں اکر پڑنا ضروری ہے ؟

جواب قضا نماز پڑھنے کےلیے کسی جگہ کی قید نہیں ہے اپ کی نماز جہاں سے قضا ہوئی ہو اور اپ جہاں پر بھی پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہے اپ کی نما زاگر سفر میں قضا ہوئی ہو اور اپ گھر میں پڑنا چاہے تو بھی پڑھ سکتا ہے اور اسی طرح گھر میں قضا ہوئی ہو تو ا س کو سفر میں پڑنا چاہے تو بھی پڑھ سکتا ہے