سوال اور ایسے کپڑے پر خمس ہے جو دو سال بغیر استعمال پڑا رہے؟اور اگر دوپٹہ کی قمیض بنائی جائے اور وہ شاید پہلے استعمال ہوا ہو ویسے نیو ہو اسکی شرٹ سلوا کر پھر دو سال پہنی نہ جائے اس پر خمس کا کیا حکم ؟

جواب استعمال ہی نہیں ھوا ہے تو اس صورت میں واجب ہےلیکن دوپٹہ کو جو کہ استعمال کررہا تھا اس کو اگر کپڑے بنایا جائے تو پھر اس کو دوسال تک استعما ل نہ کرے تو اس پر خمس واجب نہیں کیونکہ یہ استعمال شدہ کی حکم میں اتا ہے خمس اس کپڑے پر واجب ہے جوبازار سے لایا ہو او ر استعما ل ہی نہ کیا ہو اور ایک سال گزر جائے ۔