سوال میں کچھ 12 یا 13 سال کا تھا میرے کزن نے میرے ساتھ لواط فعل انجام دیا۔اس نے میرے ساتھ کئی بار یہ کام سر انجام دیا لیکن میں نے صرف ایک بار یہ کام سر انجام دیا لیکن دخول نہیں ہوا مطلب کہ ہمارا نفس ایک دوسرے کے اندر داخل نہیں ہو اب میں 21 سال کا ہوگیا ہوں اس کی بہن کا رشتہ مجھے ملتا ہے کیا میرا نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب گر دونوں کے شرمگاہ دوسرے کے شرمگاہ میں داخل ہی نہیں ھوا ہے تو پھر اس کی بہن سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر صرف غسل واجب ھونے کے حد بھی داخل ہو گیا ہے تو پھر اس کی بہن سے شادی نہیں کر سکتا