سوال یا واجب نمازوں کے علاؤہ دیگر نمازیں مثلاً نماز ھدیہ والدین ، نماز آیات ، نماز زیارت وغیرہ بغیر کسی شرعی عذر کے بیٹھ کر پڑھی جاسکتی ہیں اور میرا دوسر ا سوال یہ ہے کہ کیا قصر نماز کی قضاء بھی قصر نماز کی صورت میں ہی ادا کی جائے گی جب کے انسان اپنے وطن پہنچ چکا ہو

جواب واجب نماز وں کے علاوہ دوسری نمازوں کو اگر بغیر عذر شرعی بیٹھ کر ہڑھنا چاہا تو پڑھ سکتا ہے اور قصر نما ز کی قضا قصر ہی پڑھنی ہے اگر چہ وطن واپس اکر ہی کیوں نہ پڑھے َ