سوال ایت اللہ سیستانی کے مطابق قراں کے واجب سجدے میں تما م اعضا سجدہ کا زمیں پر ٹیکنا واجب ہے یا صرف پیشانی کو زمیں پررکھے تو کافی ہے ؟

جواب ایت اللہ سیستانی کے مطابق تمام اعضا سجدے کو زمیں پر ٹیکنا واجب ہے قران کے سجدوں میں بھی لیکن سجدہ گاہ کےلیے خاص چیزکا ہونا شرط نہیں ہے زمیں پر بھی اپ پیشانی رکھے تو سجدہ ادا ہوجاتا ہے