سوال میرا سوال یہ ہے کہ اسلام آباد جی 6 /2 امام بارگاہ میں خواتیں کے لیے جمعہ کا اہتما م کیا گیا ہے تو کیا یہ ٹھیک ہے اور اس میں جانا جائز بھی ہے یا نہیں ؟

جواب خواتین ، بوڑے اور مسافر وغیرہ پر جمعہ واجب نہیں ہے یعنی اگر یہ کوگ نماز جمعہ کو نہ پڑھے تو ان پر گناہ نہیں ہے لیکن اگر وہ پڑھے تو مرد اور عورت میں نما ز کے لیے جو فاصلہ شرط ہے ان کو مد نظر رکھ کر نماز پڑھے تو اس میں کوئی اشکا ل نہیں ہے۔