سوال جمعہ کی نماز اگر اہل سنت کے ساتھ پڑھیں گے تو کیسے پڑھیں گے۔۔۔
جواب ایت اللہ سیستانی صاحب کے فتوے کے مطابق نہیں پڑھ سکتے ہیں اور خامنائی کے نزدیک باقی نماز میں جماعت کو درست سمجھتے ہیں لیکن نماز جمعہ سے متعلق ان کا فتوی کا مجھے علم نہیں ہے