سوال کیا میت کی غسل مکمل ہونے کے بعد اس کو مس کرے تو کیا غسل واجب ہوگا ؟
جواباگر میت کو غسل دینے سے پہلے چھو لیا ہے تو غسل مس میت واجب ہے اور اگر غسل دینے کے بعد چھو لیا ہے تو پھر غسل واجب نہیں ہے