سوال میرا سوال ہے کہ میری بیوی سے لڑائی ہوئی تھی پھر میں نے غصہ میں اکر اس کو دل میں طلاق دی اور دل میں ہی کہا کہ وہ ازاد ہے اور اس نے تو نہیں سنی تو کیا ا س سے طلاق واقع ہوگی اور کیا اس پر کوئی کفارہ وغیرہ ہے ؟

جواب طلاق دینے کےلیے دو عادل گواہ کاساتھ ہونااور بیوی کاحیض سے پاک ہوناشرط ہے اور بھی شرائط موجود ہے ان سب کے ساتھ طلاق دے تو طلاق صحیح ہے ورنہ صحیح نہیں ہے اور اس پر کوئی کفارہ بھی نہیں ہے