سوال صدقہ اور خمس میں کیا فرق ہے ؟

جواب صدقہ اور خمس میں فرق صدقہ میں سال کا ہونا یا کسی سادات کو دینا شرط نہیں ہے لیکن خمس میں کسی مال پر خمس واجب ہونے کے لیے سال کا پورا ہونا شرط اور اس کو دو حصوں میں تقسیم کرناہے اور ایک حصہ سادات کو دینا چاہیے اور دوسرا حصہ سہم امام ہے خمس واجب ہے صدقہ واجب نہیں ہے