سوال میرا سوال یہ ہے کہ رضا الہی او ر قضا الہیٰ میں کیا فرق ہے ؟
جواب رضا الہی اللہ کا کسی چیز یا کام پر خوش اور راضی ہونےکو کہتے ہیں اور قضا الہی یعنی اللہ کی فیصلے جیسے کی اللہ ابھی کسی کومارنا چاہاتو اس ماراسکتا ہے اور کسی کوکچھ دیناچاہاتو اس کو دیتا ہے