سوال ایک مرد اور عورت نے نکاح متعہ پڑھی ہے لیکن انہوں نے مدت کو میعن نہیں کیا ہے بلکہ پوری زندگی کے لیے پڑھی ہے تو کیا یہ صحیح ہے یا باطل ہے ؟

جواب نکاح متعہ میں اگر مدت کو زکر ہی نہ کیا ہو اور میعن نہ کرے تو نکاح باطل ہے لیکن پوری زندگی کے لے پڑھے تو اس صورت میں مجتہدیں کے درمیاں اختلاف ہے بعض کے نزدیک یہ نکاح دائم میں خود بخود تبدیل ہوجائے گا اور بعض کےنزدیک یہ باطل ہے ۔