سوال کیاہمارے نبی ؐ کی انے سے پہلے اسلام یا دین تھا نماز روزے وغیرہ بھی تھا یا نہیں تھا اور کیا نبی اکرم ؐ نے دھائی حلمی ٰ کا دودھ پیا ہے یا نہیں اور اہل کتاب کے ساتھ کھانا اور پیناکیا جائز ہےکیونکہ وہ گھروں میں بھی رکھتے ہیں اور کپڑا بھی دھوتے ہیں ؟

جواب دین اسلام ہمارے نبی ؐ نے جو دین لے کر ایا اس کا نام اسلام ہے لیکن اسے پہلے والے ادیان کا نام اسلام تو نہیں تھا جیسےکی موسی ٰ کی شریعت کا نام الک ہے اور عیسی کی شریعت کا نام الک ہے لیکن پیغام وہی تھاجو ہمارے رسول ؐ نے لایا ہے اورہر بعد میں انے والےشریعت کے زریعہ سے پہلے دین کے کچھ احکام نسخ ہوچکا ہے اور کچھ باقی ہے اور اللہ کو مانا اور نبوت کومانا اور قیمامت کو مانا یہ سارے ادیاں میں ہے اور نما زو روزہ اور زکات کا حکم بھی دین اسلام کے علاوہ دوسرے ادیان میں تھا یلکن اس کا شکل اور طریقہ کیا تھا یہ معلوم نہیں ہے قران میں اس کا زکر نہیں ہے اور حلمیٰ سعدیہ کا دودہ پیا یا نہیں اس میں کوئی مستند روایات موجو د نہیں ہے لیکن بعض روایات میں ہے لیکن اس پر یہ کہا جاسکتا ہے اگر عرب کی رسم تھی تو اس سے پہلے کسی کولے جانےکی کوئی تاریخ نہیں ملتی