سوال کیا نماز میں مرد اووعورت ایک ہی لائن میں برابر کے کھڑا ہوسکتی ہے یعنی بھن بھائی ہوتو بھائی کی برابر مین نماز ہوجائے گی اور فقہ جعفری میں ناک اور کان کی مسح کیوں نہیں ہے ؟

جواب مرد اور عورت ایک دوسرے کی برابرمیں یعنی دائیں بائیں ہوکر نما ز پڑھنا صحیح نہیں ہے چاہیے بہں بھائی ہو یا شوہ بیوی ہو یا کوئی اور ہو لیکن اگے پیچھے ہو یعنی مرد اگے اور عورت پیچھے ہوتو کوئی حرج نہیں ہے