سوال کیا قبر کو پکا کروانی چاہیے یا نہیں کروانی چاہیے اور اس میں جو لوہا وغیرہ ڈالتے ہیں اس کو ڈالوانی چاہیےیا نہیں ؟

جواب قبر کو نہ پکاکرنا ضروری ہے اور نہ نہ کرنا ضروری ہے لیکن جو ذیادہ پورانا ہوچکا ہو اس کو دوبارہ بنا نا اچھی بات نہیں ہے لیکن جو ابھی مرحوم ہوا ہے اس کے قبر کومناست طریقہ سے بنانا ٹھیک ہے اور اگر سیلاب یا پانی کی وجہ سے خراب کا خوف ہوتو اس کو صحیح طرح پکا کرے لیکن ایسا نہ ہو تو زیادہ پکا کرنےکی ضرورت نہیں ہے نہ کہ حرام ہے