سوال میرا سوال ہے کہ یہ جو تشہد کا مسئلہ ہے نماز میں علیؑ ولی اللہ پڑھنا ہے یا نہیں اس کی وضاحت فرمائے ؟

جواب نماز کے اجزا و شرائیط ایسے ہے کہ اس میں نہ ہم کم کرسکتا ہے اور نہ زیادہ کرسکتا ہے نماز کو اللہ نے نبی پر پہنچایا اور اپ نے آئمہ پر اور ائمہ سے ہم تک پہنچا ہے اور ہمیں حکم ہے اس طرح پڑے جیسے ان لوگوں نے پڑھا ہے لہٰذا ان کی نماز میں علی ولی اللہ نہیں ہے یعنی وہ نما زمیں یہ نہیں پڑھتے تھے لہٰذا ہمیں ان طرح نماز پڑھنےکا حکم ہے اگر ان کے نماز میں یہ جملہ بھی ہوتا تو زمانہ غیبت امام سے اب تک جو بھی علما و مجتھد آیا ہے ان کو معلوم ہونا تھا