سوال اگر شوہر بیوی ہمبستری کے علاوہ ویسے چیڑچار کرے اور اس کی شرمگاہ میں انگلی ڈالے اور اس سے کوئی رطوبت خادج ہوجائے اور عورت کو یقین ہوتا ہے کی یہ منی نہیں ہے اور شہوت بھی نہیں ہوتی ہے تو کیا اس پر غسل واجب ھوجائے گا ؟

جواب اس پر غسل واجب نہیں ہوتی ہے کیونکہ شوہر پرغسل واجب ہونے کے لیے شرمگاہ کا داخل کرنا شرط ہے اور بیوی پر اس وقت واجب ہے جب منی خارج ہوجائے چاہئے انگلی ہی داخل کیون نہ کرے لیکن جب تک منی خارج پر یقین نہ ہو اس وقت تک غسل واجب نہیں ہوتا ہے ؟