سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی والدین کے ایک سے زیادہ بیٹے یا بیٹیاں ہیں تو کیا ان کے لیے ضروری ہے کہ پہلے بڑے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ دیکھیں یا پھر باقیوں کا بھی ساتھ ساتھ دیکھا جا سکتا ہے؟ کسی نے یہ سوال کیا ہے

جواب انصاف کا تقضا یہ ہے کہ پہلے بڑے کی شادی کرے پھر اس کے بعد دوسرے کی لیکن شریعت میں اس کا کوئی حکم نہیں ہے اگر پہلے چھوٹے کو کوئی رشتہ آیے جو ایمان ، تقوی اور دیگر چیزوں میں اس کے برابر تو اس کاشادی کر ےبڑے کا پہلے کرنا کوئی ضروری نہیں ہے ۔