سوال میرا سوال یہ ہے کی ایک لڑکی ہے جس کی باپ فوت ہوگئی ہے لیکن ابھی وہ کسی سے شادی کرناچاہتی ہے اس پر وہ اور اس کی ماں دونوں راضی ہے لیکن اس کا سگا چاچا اس کو منع کررہا ہے اور وہ کافی ناراض ہے تو کیا اس کا راضی ہونا بھی شرط ہے یا اس کے بغیر بھی نکاح ہوسکتی ہے ؟

جواب اگر لڑکی بالغ ہو اور رشیدہ ہو اور لڑکا بھی اس کا ہم کفو ہوایمان میں دین میں اسلام میں اور عمر میں تو اس صورت میں چاچا ،مامو اور دیگر کسی بھی رشتہ دار کو روکنےکا حق نہیں ہے ولایت صرف باپ اور دادا کو حاصل ہے لیکن اگر چاچا مصلحت ومفسدہ کوجانتا ہے تو اس سے مشورہ کرکے کرناہو یا نہ کرنا ہو بہتر ہے لڑائی اور اختلاف اچھی بات نہیں ہے ۔