سوال میرا سوال ہے کی اہل سنت نماز میں ہاتھ باندھ کے رکھتے ہیں اور ہم نماز میں ہاتھ کھول کررکھتے ہیں ا س حوالے سے قرآن کیا کہتے ہیں مجھے آگاہ فرمائے ؟

جواب نماز کی ترتیب قران میں نہیں ہے قرآن میں صرف حکم ہے اور اس کی ترتیب ِکیفیتاور تعداد کا ذکر پیغمبر ؐ اور آئمہ ؑ کی آحادیث میں موجود ہے اس حوالے سے جتنے بھی آحادیث ہے ان سب میں یہ حکم ہے کی نماز میں ہاتھ کوکھول کررکھے اور اگر باندہ کررکھے تو اگر تقیہ کی وجہ سے ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اس کے بغیرتو اس صورت میں نماز باطل ہے ۔اور دوسری بات ہاتھ کو کھول کررکھنا یہ فطری اور عادی حالت ہے اس کے لئیے دلیل کی ضروت نہیں بلکہ باندھنا یہ ایک الگ کام ہے لہٰذا ان کو چاہئے کی اس پر دلیل لائے ۔