سوال عورت کوجو ماہ واری آتے ہیں ان کے علاوہ کھبی ایسی رطوبت میں نظر آتے ہیں جو خون بھی نہیں ہوتا ہے اور اپانی بھی نہیں ہوتا ہے اور زرد رنگ کاہوتا پے اس کاکیا حکم ہہے ؟

جواب یہ خون استحاضہ ہے جس کی تین قسم ہے پہلی میں قسم قلیلہ ہے جس میں ہر نماز کےلیے وضو کرنا واجب ہے اور دوسرا متوسطہ ہے اس میں ہر دن صبح کی نماز کےلئے غسل کرناواجب ہے اور تیسرا قسم کثیرہ ہے جس میں تینوں وقت پر غسل کرنا واجب ہے ۔