سوال : عمرہ کے لیے کتنا دن مکہ اور مدینہ رہنا ضروری ہوتا ہے؟ یہ لوگ ایسے باتیں کرتے ہیں کہ مدینہ 40 نمازیں پڑھو؟یہ ضروری نہیں ہوتا؟

جواب عمرہ جو اعمال آپ مکہ میں انجام دیتے وہ ہیں ان میں سب سے پہلے کسی مقات سے احرام باندھنا ہے اس کے بعد طواف اور طواف کے دو رکعت نماز اس کے بعد میں صفا و مروہ کے درمیاں سعی کرنا ہے اور اس کے بعد بال کو چھوٹا کرنا ہے اور اس کے بعد طواف نسا اور اس کے دو رکعت نماز ہے یہ اگر ایک یا دو گھنٹے میں مکمل ہوجائے تو بہی ٹھیک ہے مزید وہاں رہنے کی ضرورت نہیں ہے واجب ادا ہوجاتا ہے لیکن اپ دوسر ا یا تیسرا عمرہ کرنا چاہے تو جتنا اپ کا ویزہ ہے اس حساب سے اپ کرسکتا ہے اور مدینہ میں جانا حج یا عمرہ کے بعد یا پہلے مدینہ جانا یہ آداب میں سے ہے کہ مدینہ جاکر رسول ؐ اور حضرت زہرا س اور ائمہ بقیہ اور شہدا احد کی زیارات کرے یہ آپ ایک دن میں بہی کرے تو کافی ہے باقی چالس دن بیٹھنے کوئی ضرورت نہیں ہے ۔