میرا سوال ہے اگرانسان 44 کلو میٹر تک سفر کرے تو کیا نماز قصر پڑنا واجب ہے یا اگر ٹائم ہوتو تمام بھی پڑھ سکتا ہے ؟

جواب اگر انسان 44 کلومیٹر تک سفر کر ے اور باقی شرائط بھی موجود ہوں تونمازکو قصر پڑنا واجب ہے اگر آپ قصر ہوتے ہوئے بھی تمام پڑے تو اس صورت میں نماز کو اعادہ کرنا واجب ہے