میرا سوال ہے کہ یہ جو زیارت عاشورآء، زیارت اربعین یا زیارت وارثہ وغیرہ کھلے آسمان تلے پڑھنی چاہیے یا ہم بند کمرے میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے ہم نماز پڑھنے کے بعد کمرے میں یا مسجد کے اندر ہی بیٹھ کر ہی زیارت بھی پڑھی جا سکتی ہے۔
کھلے آسمان میں ہی پڑھنا ضروری نہیں ہے۔ بند کمرے میں، مسجد میں بھی زیارتیں پڑھی جا سکتی ہیں۔