# 2556 حافظہ قوی کرنے کے لیے کونسی آیت پڑھنا بہتر ہے؟ Question Date: 09/01/2016 حافظہ کی تقویت کے لیے رات کو سونے سے پہلے سورہ واقعہ کی تلاوت کرنا بہت مفید ہے۔