میں روز مرہ کی صرف واجب نمازیں ادا کروں اور امر مجبوری، تھکاوٹ یا وضو کا بار بار ٹوٹ جانے کی ڈر سے نوافل چھوڑ دوں تو میری نماز صحیح ہو جائے گی کیا؟ اور نوافل نہ پڑھنے سے گناہ گار تو نہیں ہوؤں گا میں؟

نوافل کو چھوڑ کر صرف فرائض ادا کر سکتے ہیں، اور آپ کی نمازیں درست ہیں۔ نوافل نہ پڑھنے سے گناہگار نہیں ہوگا، اِن شَآءاللہ، لیکن ثواب سے محروم رہ جائے گا۔