# 2520 آغا صاحب، کرکٹ دیکھنا یا کوئی ایسا کھیل جو ٹی وی پر براہ راست دکھایا جا رہا ہو اسے دیکھنا کیا حکم رکھتا ہےَ؟ Question Date: 27/02/2022 جی دیکھ سکتے ہیں۔ دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔