اگر عصر کے وقت غسل جنابت بجا لائے تو کیا سی پہ مغربین کی نماز بھی پڑھ سکتے ہیں؟ یا مگربینکے لیے الگ وضو کرنا ضروری ہے؟

اگر وضو باطل کرنے والی کوئی حدث سرزد نہیں ہوئی ہو تو اسی غسل کے ساتھ جتنی نمازیں پڑھ سکتے ہیں پڑھی جا سکتی ہے۔ غسل کے بعد جب بھی کوئی وضو باطل کرنے والی کوئی حدث سرزد ہو جائے تو اس کے بعد جب بھی نماز پڑھنی ہو اس کے لیے ضروری ہے کہ وضو کرے۔