اگر کوئی اجرت پہ روزے لیتا ہے کسی سے۔ لیکن وہ یہ روزے نہیں رکھ سکے تو وہ کیا کرے؟ کیا اس کا کفارہ ادا کرے یا ان کی قضا ہی بجا لائے یا کوئی اس کے علاوہ معافی کا کوئی طریقہ ہے؟

اگر اجارہ پر لیے گئے روزے نہ رکھ سکے تو وہ کسی اور کو، جو امین ہو، اجارہ پہ دے دیں تاکہ وہ ان اجارہ کے روزے رکھیں۔