کیا طلاق خلع لینے کے بعد پھر دوبارہ سے نکاح ہو سکتی ہے؟

طلاق خلع لینے کے بعد ویسے تو رجوع نہیں کیا جا سکتا۔ ایک صورت میں دوبارہ نکاح یا رجوع ممکن ہے۔ وہ صورت یہ کہ؛ جو کچھ (پیسے یا مال وغیرہ) خلع کی مد میں عورت سے لیے گئے ہیں اور عورت نے انہیں دے دیے ہوں، وہ سب واپس کرے (یعنی مرد وہ سارا واپس کرے عورت کو، جو خلع کی مد میں ان سے لیے تھے) تو اگر عدہ کی مدت کے اندر ہے تو رجوع کیا جا سکتا ہے عدہ گزر چکی ہے تو دوبارہ نکاح پڑھ سکتے ہٰں۔