کیا ہم قرآنِ مجید کو پڑھ سکتے ہیں؟ یا پکڑ سکتے ہیں؟

وضو کیے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں۔ لیکن قرآن مجید کے الفاظ کو چھونے کے لیے وضو سے ہونا ضروری ہے۔ یعنی بغیرِ وضو کیے انسان کا ہاتھ یا بدن کا کوئی حصہ قرآن مجید کے کسی آیت یا لفظ کے ساتھ مس کرنا جائز نہیں ہے۔