# 2436 اگر میرا کوئی دوست میرے لئے تحفہ لے کر آئے مثلاً کفن کا کپڑاجیسے بُردِ یمنی میرے لئے تحفے میں لا دے۔ اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوا ہے میرے پاس موجود ہے۔ تو کیا اس پر خمس دینا پڑے گا یا نہیں؟ Question Date: 06/01/2022 جی، اس پر خمس واجب ہے۔