# 2430 اگر نماز میں ہمیں سجدہ سہو واجب ہو جائے اور ہم آخر میں اسے بجا لانا بھول جائیں۔ پھر بعد میں اس سجدہ سہو کی قضا پڑھ لے تو کیا ہماری نماز درست ہوگی یا کیا حکم ہے؟ Question Date: 06/01/2022 جی، آپ کی نماز بالکل درست ہے۔