مولانا صاحب، مزاحیہ قسم کے کارٹون ویڈیووغیرہ ہوں تو کیا اسے یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا جائز ہے؟
اگر اس ویڈیو میں مقدسات کی توہین پرمشتمل کوئی مواد شامل نہیں تو ایسے ویڈیوز کو شیئر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔