کیا ”کون مہندی“ لگانے سے وضو نہیں ہوتا؟

اگر مہندی میں آئل (تیل وغیرہ) شامل ہو جو بدن کے جلد پر پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنتا ہے یا نیل پالش کی طرح ہو تو اس مہندی کے ساتھ وضو درست نہیں ہے۔ بصورتِ دیگر وضو صحیح ہے۔