وہ کونسی مساجد ہیں جن میں نماز قصر ہوتی ہے لیکن پوری پڑھی جاتی ہے؟
وہ مساجد مسجد الحرام (خانۂ کعبہ)، مسجد نبویؐ، اور مسجد کوفہ ہیں جہاں مسافر اپنی نماز پوری پڑھیں گے۔ اگر چہ وطن سے دوری کی وجہ سے اس کا فریضہ قصر پڑھنا ہی کیوں نہ ہو۔