کتا اور بلی کی غلاظت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا وہ نجس ہے؟ اسی طرح چوہے کی غلاظت کا حکم بھی بتا دیجئے گا۔
پرندوں کے علاوہ ہر حرام گوشت جانوروں کا فضلہ (غلاظت) نجس ہے۔ یعنی ہر وہ جانور جس کا گوشت کھانا حرام ہے اس کا فضلہ نجس ہے۔