# 2343 دوران نماز اگر 4رکعتی نماز میں تیسری رکعت میں ریح (ہوا) خارج ہو جاتی ہے تو کیا حکم ہے؟ Question Date: 06/11/2021 نماز باطل ہو جاتی ہے۔ ضروری ہے کہ طہارت کے ساتھ دوبارہ نماز ادا کرے۔