حالتِ حیض میں بچوں کو قرآن مجید پڑھا سکتے ہیں یا پھر سن سکتے ہیں یا نہیں؟
پڑھانا جائز ہے البتہ سات آیات کی تلاوت کے بعد مکروہ ہے۔ البتہ سننے میں کوئی حرج نہیں، چاہے آپ ایک آیت سنے یا سو آیت۔