حاملہ عورت کو خون آنا حیض ہے کیا؟

حاملہ عورت کو حیض آنا ممکن ہے ناممکن نہیں ہے۔ لہٰذا حیض کی علامات اور شرائط ہوں تو حیض شمار کیا جاتا ہے۔ اگر شرائط حیض اس خون میں کامل نہ ہوں یا علامات موجود نہ ہوں تو استحاضہ کا خون شمار کیا جائے گا۔